Pakistan Srilanka Cricket Series Award Ceremony 3rd T20 Match
پاکستان سری لنکا کرکٹ سیریز: ایوارڈ تقریب تیسرا T20 میچ
سہیل فخر، گروپ ہیڈ (کارپوریٹ بزنس، مارکیٹنگ اینڈ ایڈمنسٹریشن)، جوبلی لائف، تیسرے اور آخری T2O میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جیت کے بعد شعیب ملک کو جوبلی انشورنس بیسٹ بیٹسمین آف دی میچ ایوارڈ پیش کر رہے ہیں۔