پہلا مرحلہ: تحریری اطلاع

پہلا مرحلہ: تحریری اطلاع

پالیسی کے فائدوں کے حصول کیلئے کلیم داخل کرنے کی ابتداپالیسی کامالک/کلیم کرنے والا بمطابق صورت حال ہو اپنے دستخط کے ساتھ ایک تحریری اطلاع جمع کروائے۔تحریری اطلاع میںواقعہ کی تاریخ، واقعہ کی وجہ اورکلیم کرنے والے کا پتہ ضرور درج ہو۔

دوسرا مرحلہ: متعلقہ دستاویزات کے ساتھ کلیم فارم مکمل کرنا۔

دوسرا مرحلہ: متعلقہ دستاویزات کے ساتھ کلیم فارم مکمل کرنا۔

واقعہ کی اطلاع 30دن کے اندر ملنے پر جوبلی انشورنس آپ کو واقعہ کی نوعیت کے لحاظ سے ہونے والے نقصان کے ثبوت مہیا کرنے کیلئے متعلقہ فارم فراہم کرے گا ۔مسافروں، موت،ہسپتال کے نقد فوائد، گروپ ٹرم انشورنس اور گریجوئٹی کے کلیمز کے لئے مختلف فارم ہیں۔

میڈیکل سے متعلق کلیم کیلئے میڈیکل رپورٹس مہیا کریں: ہسپتال میں داخلے یا میڈیکل سے متعلق کلیم کیلئے تمام میڈیکل بل اور علاج کرنے والے فزیشن (جو قانونی طور پر ایسی رپورٹ جاری کرنے کا اہل ہو ) کی جاری کردہ میڈیکل رپورٹس مہیا کریں۔

تصدیق: اصل دستاویزات یا نقول جمع کرائی جا سکتی ہیںجوکسی گزیٹڈ سرکاری افسر یا ہماری کمپنی کے سینئر آفیسر(اسسٹنٹ برانچ منیجر یا اس سے اوپر) کی تصدیق کردہ ہو۔ اصل دستاویزات معائنے کے لئے منگوائی جاسکتی ہیں۔

تیسرامرحلہ: کلیم فارم کے ساتھ مطلوبہ دستاویزات جمع کرانا۔

تیسرامرحلہ: کلیم فارم کے ساتھ مطلوبہ دستاویزات جمع کرانا۔

اصل دستاویزات اور باقاعدہ مکمل شدہ فارم (ہارڈ کاپی) جس پر اپنے اور گواہوں کے دستخط ہوں،کلیم شدہ نقصان کے 90دن کے اندر جوبلی لائف کو واپس کئے جائیں۔

چوتھا مرحلہ: تصفیہ

چوتھا مرحلہ: تصفیہ

جوبلی انشورنس کو مکمل طور پرمطلوبہ تسلی ہونے پر جلد از جلد کلیم کا تصفیہ کردیاجاتا ہے۔

براہ کرم نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کریں۔

معاون فائل فارمیٹس: پی ڈی ایف، پی این جی، جے پی ای جی، جے پی جی

نوٹ:

  • برائے مہربانی اطمینان کرلیجئے کہ تمام دستاویزات اور فارمز پر آپ کے وہی دستخط ہیں جو آپ کی پالیسی کے اصل پروپوزل فارم پر کئے گئے ہیں۔
  • ہمارا مشورہ ہے کہ پالیسی کلیم پُر کرنے سے پہلے تفصیلی معاونت کے لئے ہماری کسٹمر سروسز ٹیم سے رہنمائی حاصل کریں۔

تجربہ

ہیڈ آفس

جوبلی لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ، 74/1-A، لالہزار، M.T. خان روڈ، کراچی - 74000، پاکستان

کارپوریٹ انشورنس

کارپوریٹ آفس

ہیلتھ انشورنس ایڈمنسٹریشن آفس جوبلی لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ، 36-A/2، لالہزار، M.T. خان روڈ، کراچی - 74000، پاکستان

کارپوریٹ ہیلتھ

ہیلتھ انشورنس ایڈمنسٹریشن آفس جوبلی لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ، 36-A/2، لالہزار، M.T. خان روڈ، کراچی - 74000، پاکستان

فنڈ کی قیمتیں

image

جوبلی ہیلتھ ایمرجنسی ہاٹ لائن

صحت کی ہنگامی صورتحال کے لیے، مدد کے لیے ہماری ہاٹ لائن پر کال کریں۔

(021) 111 111 544

پینل ہسپتالوں کی فہرست

دیکھیں
sms-tracking-logo

تاثرات اور شکایات

info@jubileelife.com

complaints@jubileelife.com

headphone-logo

ہمارے رابطہ مرکز پر کال کریں

(021) 111 111 554

ہم سے رابطہ کریں