جوبلی لائف کامیابی سے سیفرون چلا رہا ہے، ایک منفرد لوئیلٹی پروگرام، جو اپنے اعلیٰ مالیت والے صارفین کے لیے پیش کیا گیا ہے، جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا ہے اور اپنی مالی مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے کمپنی کے ساتھ وابستہ ہونے پر خوش ہیں۔
سیفرون اپنی نوعیت کا منفرد لوئیلٹی پروگرام ہے جو آپ کو پاکستان بھر میں ریسٹورانٹس، ملبوسات، لائف اسٹائل برانڈز، طبی سہولیات، انشورنس اور بہت کچھ پر خصوصی ڈسکاؤنٹس حاصل کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
اہلیت کے معیار
پریمیم کی رقم PKR 250,000 :یا اس سے زائد
پریمیم کا طریقہ: سالانہ
*مصنوعات کی استثنیٰ/شمولیت، پارٹنرز کی ممبرشپ اور خصوصی درخواست پر منحصر۔