اپنے سیفران (Saffron )کارڈ کے ذریعے "برانڈز4لیس" سے 30% کی خصوصی رعایت حاصل کریں
برانچ کا پتہ:
لین نمبر۵زمزمہ ڈی ایچ اے زمزمہ کمرشل، کراچی
شرائط و ضوابط :
رعایت کا اطلاق 60000زیادہ سے زیادہ روپے کے خرچ پر ہوگا۔
یہ پیشکش ۳۱دسمبر ۲۰۲۹ تک نافذ العمل ہے۔
ہر سیفران کارڈ پرماہ میں صرف ایک بار رعایت(ٹرانزیکشن )حاصل کی جا سکتی ہے۔