image
دوا ہیلتھ کیئر

اپنے سیفران (Saffron) کارڈ کے ساتھ دوا ہیلتھ کیئر  (Dawa Healthcare)سے خصوصی 20%  رعایت حاصل کریں۔ 

شرائط و ضوابط:
رعایت کا اطلاق زیادہ سے زیادہ 10,000 روپے کے خرچ پر ہوگا۔
ہر کارڈ پر مہینے میں صرف ایک بار رعایت) ٹرانزیکشن( حاصل کی جا سکتی ہے
یہ پیشکش 31 جنوری 2027 تک نافذ العمل ہے۔

image
نایاب لیبز اینڈ ڈائیگناسٹکس

اپنے سیفرانSaffron کارڈ کے ذریعے نایاب لیبز اینڈ ڈائیگناسٹکس پر حاصل کریں 30% کی خصوصی رعایت۔

یشکش کی تفصیلات:
یہ رعایت پاکستان بھر میں نایاب لیبز اینڈ ڈائیگناسٹکس کی تمام شاخوں پر دستیاب ہے۔
روٹین لیب ٹیسٹ پر 30% رعایت
پی سی آر (PCR) پر 30% رعایت

شرائط و ضوابط:

ہر سیفران کارڈ پر دن میں صرف ایک بار رعایت (ٹرانزیکشن) حاصل کی جا سکتی ہے

* برانچ کا پتہ

image
سنی میڈیکو

اپنے سیفران (Saffron) کارڈ کے ذریعے سنی میڈیکو (Sunny Medico) سے حاصل کریں 20% کی خصوصی رعایت۔

 برانچ کا پتہ:
 دکان نمبر 1-2-3، پلاٹ نمبر S-31، کمرشل، A مارکیٹ، فیز 2، اے ون سنیکس (A-One Snacks) کے قریب، ڈی ایچ اے، کراچی۔

شرائط و ضوابط:
ہر سیفران کارڈ پر دن میں صرف ایک بار رعایت (ٹرانزیکشن) حاصل کی جا سکتی ہے.
رعایت کا اطلاق زیادہ سے زیادہ 10,000 روپے کے خرچ پر ہوگا۔
زیادہ سے زیادہ رعایت کی حد 2,000 روپے ہے۔
ادویات پر 20% رعایت دستیاب ہے۔
یہ پیشکش 14 جولائی 2026 تک نافذ العمل ہے۔

image
ابنِ سینا لیبارٹری اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر

اپنے سیفران (Saffron) کارڈ کے ذریعے ابنِ سینا لیبارٹری اینڈ ڈائیگنوسٹک سینٹر - (Ibn e Sena Laboratory and Diagnostic Center) سے خصوصی رعایت حاصل کریں۔

پیشکش کی تفصیلات:
تمام لیب ٹیسٹس (LabTests) پر %35 رعایت۔
ریڈیولوجی (ایکسرے اور الٹراساؤنڈ) پر %20 رعایت۔
 
شرائط و ضوابط:
ہر سیفران کارڈ پر دن میں صرف ایک بار رعایت (ٹرانزیکشن) حاصل کی جا سکتی ہے 
یہ پیشکش 30 ستمبر 2026 تک نافذ العمل ہے۔ 

image
تیمار میڈیکل اینڈ کارڈیک ہاسپٹل

اپنے سیفران کارڈ کے ذریعے "تیمار میڈیکل اینڈ کارڈیک ہاسپٹل" سے خصوصی رعایت حاصل کریں۔

پیشکش کی تفصیلات:
(Pathology): پتھالوجی  30%  رعایت
(Radiology): ریڈیولوجی ٹیسٹ  25%  رعایت
(Cardiac Service) امراضِ قلب کی سہولیات  20% رعایت
(Blood Bank) بلڈ بینک: 20% رعایت (فی بلڈ بیگ)
 (Ambulance Service) ایمبولینس سروس: صرف سٹی اسکین (CT Scan) کے مریضوں کے لیے پک اپ کی مفت سہولت۔
مفت OPD مشاورت: تیمار مین لیب پر سیفران کارڈ ہولڈرز کے لیے مفت مشورہ۔ (وقت: پیر سے جمعہ، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک)۔

برانچ کا پتہ:
مری روڈ برانچ: بالمقابل بینظیر بھٹو ہسپتال، راولپنڈی۔

شرائط و ضوابط:
ہر سیفران کارڈ پر دن میں صرف ایک بار رعایت (ٹرانزیکشن) حاصل کی جا سکتی ہے

image
تیمارڈائیگنوسٹکس

اپنے سیفران (Saffron) کارڈ کے ذریعے "تیمار ڈائیگنوسٹکس " (TEMAR Diagnostics)سے خصوصی رعایت حاصل کریں۔

:پیشکش کی تفصیلات:
(Pathology): پتھالوجی  30%  رعایت
(Radiology): ریڈیولوجی ٹیسٹ  25%  رعایت
(Cardiac Service) امراضِ قلب کی سہولیات  20% رعایت 
(Blood Bank) بلڈ بینک: 20% رعایت (فی بلڈ بیگ)
 (Ambulance Service) ایمبولینس سروس: صرف سٹی اسکین (CT Scan) کے مریضوں کے لیے پک اپ کی مفت سہولت۔
کورونا ٹیسٹ (COVID-19 PCR)
:فلیٹ رعایت  کی روپے 500لیے کارڈ ہولڈرز کے  سیفران 
(اصل قیمت: 3,500 روپے | رعایتی قیمت: 3,000 روپے فی نمونہ)
 رعایت 10%آئی پی ڈی  (IPD)اور  پروسیجر  (Procedures)
 
:برانچز کے پتے
بے نظیر بھٹو ہسپتال کے سامنے، راولپنڈی 
 کوہاٹی بازار، الحفیظ کلینک، راولپنڈی۔ 

شرائط و ضوابط:
ہر سیفران کارڈ پر دن میں صرف ایک بار رعایت (ٹرانزیکشن) حاصل کی جا سکتی ہے

image
ڈی ایس کے فزیو اینڈ ری ہیب سینٹر

اپنے سیفران Saffron  کارڈ کے ذریعے سے "ڈی ایس کے فزیو اینڈ ری ہیب سینٹر" سے 30٪ خصوصی رعایت حاصل کی جاسکتی ہے۔

پیشکش کی تفصیلات:
تمام سروسز پر رعایت دستیاب ہے۔

برانچ کا پتہ :
لوئر گراؤنڈ فلور  پلازہ نمبر 16، رافع آرکیڈ 2، اکیانٹلیڈو کمرشل، فیز 7،  بحریہ ٹاؤن، اسلام آباد

شرائط و ضوابط:
ہر سیفران کارڈ پر دن میں صرف ایک بار رعایت (ٹرانزیکشن) حاصل کی جا سکتی ہے

image
شائن کلینکس

اپنے سیفران (Saffron) کارڈ کے ذریعے "شائن کلینکس" سے 30% کی خصوصی رعایت حاصل کریں

پیشکش کی تفصیلات:
    جلد اور دانتوں کے علاج کی  سروسز پر  30% رعایت۔
 
 برانچ کا پتہ : 
شہیدِ ملت روڈ، بحریہ اور دادا بھائی یونیورسٹی کے قریب، ،KCHS 19-A، بلاک 7 اور 8، 
74900 ,کراچی

شرائط و ضوابط:
یہ  پیشکش 2026 اپریل 2 تک نافذ العمل ہے۔ 
  ہر سیفران کارڈ پر دن میں صرف ایک بار رعایت (ٹرانزیکشن) حاصل کی جا سکتی ہے

image
ایکسل لیبز

اپنے سیفران (Saffron) کارڈ کے ذریعے "ایکسل لیبز" سے 30% کی خصوصی رعایت حاصل کریں

پیشکش کی تفصیلات:
تمام لیبارٹری ٹیسٹوں پر 30% رعایت۔ 
یہ سہولت پورے پاکستان میں دستیاب ہے.

شرائط و ضوابط: 
ہر سیفران کارڈ پر دن میں صرف ایک بار رعایت (ٹرانزیکشن) حاصل کی جا سکتی ہے۔

* برانچ کا پتہ

فنڈ کی قیمتیں

image

جوبلی ہیلتھ ایمرجنسی ہاٹ لائن

صحت کی ہنگامی صورتحال کے لیے، مدد کے لیے ہماری ہاٹ لائن پر کال کریں۔

(021) 111 111 544

sms-tracking-logo

تاثرات اور شکایات

info@jubileelife.com

complaints@jubileelife.com

headphone-logo

ہمارے رابطہ مرکز پر کال کریں

(021) 111 111 554

ہم سے رابطہ کریں