جوبلی لائف انشورنس کو ایک مکمل تحقیقی مشق کے بعد نئے نام کے طور پر چنا گیا۔ لفظ "جوبلی" پہلے سے ہی مالیاتی خدمات کے بازار میں مشہور ہے اور "خوشی" سے منسلک ہے جو ہمارے کاروبار سے بہت زیادہ تعلق رکھتا ہے۔ اس لیے ہم نے آپ کو مارکیٹ میں اپنی مضبوط موجودگی کا اعتماد دلانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس وعدے کے ساتھ کہ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ہر وقت خوش رکھنے کے لیے آپ کے مالی خوابوں کی منصوبہ بندی اور تعبیر میں مدد ملے گی۔