Pakistan Srilanka Cricket Series Award Ceremony 1st Test Match
پاکستان سری لنکا کرکٹ سیریز: ایوارڈ تقریب پہلا ٹیسٹ میچ
سید عثمان قیصر، چیف مارکیٹنگ منیجر، جوبلی لائف، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد سری لنکا کے کپتان دنیش چندیمل کو میچ کے بہترین بلے باز کا ایوارڈ پیش کر رہے ہیں۔