Jubilee Life Wins Gold In The Life Insurance Category At The 12th Federation Of Pakistan Chambers Of Commerce Industry
جو بلی لائف نے ۱۲ ویں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں لائف انشورنس کیٹیگری میں طلائی تمغہ جیتا
جو بلی لائف نے ۱۲ ویں فیڈ ریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) اچیومنٹ ایوارڈ ز میں لائف انشورنس کیٹیگری میں گولڈ کیٹیگری کا ایوارڈ جیتا۔