
جوبلی لائف کو ایمپلائر آف چوائس جینڈرڈائیورسٹی ایوارڈ ز ۲۰۲۵ میں تسلیم کیا گیا ہے، جس کی میزبانی انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) اور پاکستان بزنس کونسل (PBC) نے فیملی فرینڈ لی ورک پلیس کے زمرے میں کی ہے۔ یہ کامیابی ایک جامع، ترقی پسند اور سازگار کام کی جگہ بنانے کے ہمارے عزم کا ثبوت ہے جہاں ہمارے لوگ ذاتی اور پیشہ ورانہ طور پر ترقی کر سکتے ہیں۔ یہ تنوع ، مساوات، شمولیت اور اقدار پر ہماری مضبوط توجہ کو اجاگر کرتا ہے جو جو بلی لائف کو ایک حقیقی آجر کے انتخاب میں ہماری رہنمائی کرتے رہتے ہیں ۔