Jubilee Life Wins 7th Oicci Women Empowerment Award
جوبلی لائف نے ۷ واں OICCI خواتین کو با اختیار بنانے کا ایوارڈ جیتا
جو بلی لائف انشورنس کو اویسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام 7 ویں ویمن ایمپاورمنٹ ایوارڈز میں لیڈرشپ اینڈ اسٹریٹجی، کے زمرے میں پہچانے جانے پر فخر ہے۔