Jubilee Life Partners With Engage Consulting To Conduct Organization Wide Engagement Survey
جوبلی لائف کی آرگنائزیشن وائدا نگیجمیٹ سروے کے لیے انگیج کنسلٹنگ کے ساتھ شراکت داری
جوبلی لائف نے تعلق ، صف بندی اور طویل مدتی وابستگی کو فروغ دینے کی جانب ایک تدبیری قدم کے طور پر ایک تنظیم گیر امپلائی ایک منٹ سروے کو انجام دینے کے لیے انگیج کنسلٹنگ کے ساتھ مل کر کام کیا ۔