جوبلی لائف انشورنس نے PDA میں 2 بڑے ایوارڈز جیتے
پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز میں لگاتار چھٹا سال۔ جوبلی لائف انشورنس نے PDA ایوارڈز2024 میں 2 بڑے ایوارڈز جیتے ہیں۔
- بہترین ڈیجیٹل مارکیٹنگ کمیونیکیشن ویڈیوز - جوبلی لائف مائیکرو انشورنس
- بہترین ڈیجیٹل مہم - HBLPSL 8
June 07 2024