
CAP اور ICMAP کے اشتراک سے منعقدہ بہترین کارپوریٹ رپورٹ ایوارڈ ز ، ۲۰۲۵ میں جو بلی لائف نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔ یہ ایوارڈ ہماری مسلسل وابستگی کے اعتراف میں مالیاتی رپورٹنگ اور کارپوریٹ گورننس میں بہترین کار کردگی کے لیے ، جناب عمر فاروق ۔ سی ایف او اینڈ گروپ ہیڈ فنانس اینڈا کاؤنٹنگ نے وصول کیا۔