Jubilee Life Insurance Receive 39th Corporate Excellence Award
جوبلی لائف انشورنس نے 39واں کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈ حاصل کر لیا
جوبلی لائف انشورنس کو مینجمنٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ "39ویں کارپوریٹ ایکسیلنس ایوارڈ" میں لائف انشورنس کیٹیگری میں ایوارڈ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔یہ کامیابی جوبلی لائف کی عکاسی کرتی ہے