Jubilee Life Insurance Presenting The Wicketkeeper Of The Tournament Award 2
جو بلی لائف انشورنس کو وکٹ کیپر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ پیش کر رہی ہے
جاوید احمد، منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ، جو بلی لائف انشورنس، لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ایچ بی ایل پی ایس ایل 2025 کے فائنل میچ کے بعد محمد حارث کو ٹورنامنٹ کا وکٹ کیپر ایوارڈ دیتے ہوئے۔