image

image

image

عمیر احمد

ایکچوریل سروسز اور پروڈکٹ ڈویلپمنٹ کے سربراہ

image

اظہر عالم صغیر

ریٹیل آپریشنز کے سربراہ

image

آصف مبین

محکمہ کے سربراہ سرمایہ کاری

image

خرم مرتضیٰ

ونڈو تکافل آپریشنز کے سربراہ

image

محمد جنید احمد

شکایات سیلز کمپلائنس، تحقیقات اور قانونی چارہ جوئی کے سربراہ

image

فیصل قاسم

ڈیپارٹمنٹ ہیڈ (انفارمیشن سیکیورٹی اینڈ کوالٹی ایشورنس)

image

عدیل احمد خان

محکمہ کے سربراہ (اندرونی آڈٹ)

image

نجم الحسن جنجوعہ

کمپنی سیکرٹری، قانونی اور ریگولیٹری تعمیل کے سربراہ

image

محمد عامر

ڈیپارٹمنٹ ہیڈ (کارپوریٹ بزنس آپریشنز)

image

فیض الحسن

ڈیپارٹمنٹ ہیڈ (کارپوریٹ بزنس ڈسٹری بیوشن)

image

سید رضوان عزیز

بینکاسورنس کے سربراہ

image

فرخ افتخار

گروپ ہیڈ - ہیومن ریسورس مینجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ

image

عمر فاروق

چیف فنانشل آفیسر

image

محمد کاشف نقوی

ٹیکنالوجی اور پروجیکٹ مینجمنٹ گروپ

image

شان ربانی

ڈیجیٹلائزیشن، ایکچوریل اور اسٹریٹجی گروپ

image

زاہد برکی

گروپ ہیڈ - رسک مینجمنٹ، کمپلائنس اور کوالٹی ایشورنس

image

منور خلیل

براہ راست فروخت اور متبادل تقسیم گروپ

image

محمد سہیل فخر

کارپوریٹ بزنس اینڈ بینکیشورنس گروپ

image

فرحان اختر فریدی

ریٹیل آپریشنز، مارکیٹنگ اور ایڈمن گروپ

image

جاوید احمد

مینیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او

جناب جاوید احمد جوبلی لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیگیٹیوآفیسر ہیں۔آپ جوبلی کرغستان انشورنس کمپنی، CJSC،کرغستان کے بورڈ میں بطور ڈائریکٹر شامل ہیں۔آپ انشورنس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ایگزیگٹیو کمیٹی کے ممبر بھی ہیں۔

جناب احمد جوبلی لائف سے 1997سے منسلک ہیں جب آپ نے کمپنی کے ہیڈ آف آپریشنز کے طور پر شمولیت اختیار کی۔ 1999میں  آ ٓپ کو بزنس ڈیولپمنٹ میں سیلز اور مارکیٹنگ کا سربراہ مقررکیا گیا ۔2003میں جب AKFEDنے کمپنی کو خرید ا تو آپ کو منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیگٹیو آفیسرکے عہدے پرترقی دیدی گئی ۔ آپ کی قیادت میں جوبلی لائف پاکستان کا شمار نجی شعبے کی سرِ فہرست انشورنس کمپنیوں میں ہونے لگا۔

جوبلی لائف میں شمولیت سے قبل آپ4سال ای ایف یو لائف اور7 سال تک اسٹیٹ لائف سے وابستہ رہے جہاں آپ نے آپریشنز،گروپ اینڈ پینشن،سیلز اینڈ مارکیٹنگ اور ایکچورئیل کے شعبوں میں کام کیا۔

جناب احمد سوسائٹی آف ایکچوئیریز(امریکہ) کے فیلو، انسٹیٹیوٹ آف  ایکچوئیریز(آسٹریلیا) کے ایسوسی ایٹ اور پاکستان سوسائٹی آٖف  ایکچوئیریز کے فیلو ہیں۔

پینل ہسپتالوں کی فہرست

دیکھیں
sms-tracking-logo

تاثرات اور شکایات

info@jubileelife.com

complaints@jubileelife.com

headphone-logo

ہمارے رابطہ مرکز پر کال کریں

(021) 111 111 554

ہم سے رابطہ کریں