بینکاشورنس (بیمہ بذریعہ بینک)

تصور کیجئے کہ آپ کی بینکنگ، انشورنس اور مالی ضروریات ایک ہی جگہ پر دستیاب ہوں تو کیسا ہو؟ جوبلی لائف انشورنس نے بینک ایشورنس کے ذریعے اس خواب کو حقیقتت کا روپ دیا ہے۔ تو یہ بینک ایشورنس اصل میں کیا ہے؟ آسان الفاظ میں، اس تصور کا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ لائف انشورنس کے تحفظ کو سب کے لئے ہر وقت دستیاب اور آسانی سے میسّرکیا جائے اور ایک جگہ سے مختلف فنانشل پراڈکٹس فروخت کی جائیں۔ اور اس کیلئے آپ کے بینک کی مقامی برانچوں کوون اسٹاپ فنانشل شاپ بنایا جائے۔

جوبلی لائف انشورنس نے سب سے پہلے 2003میں بینک ایشورنس کا آغاز کیا تھااور اس وقت سے آج تک اپنے پارٹنر بینکوں کے ساتھ اس جدت طرز کی پراڈکٹ اور کسٹمرز کی بے مثال خدمت کی وجہ سے یہ سلسلہ قائم رکھا ہے۔ ہمارے تربیت یافتہ اور مصدقہ انشورنس ایڈوائزر پارٹنر بینکوں کی برانچوںپرموجود ہیں جو ہر ممکن بہترین تعاون اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ بینک ایشورنس ہمارے پارٹنر بینکوں کو کسٹمر کی مالی ضروریات کوسہولتیں فراہم کرنے میں بھی اپنے مدمقابل بینکوں پرسبقت دیتا ہے۔

ہمارے انشورنس ماہرین سے رابطہ کریں۔

پلانز کو حتمی شکل دینے سے پہلے یا ہماری سروسز کے بارے میں معلومات کے لئے ہمارے انشورنس ماہرین سے رابطہ کریں۔ ہمارا عملہ آپ کی رہنمائی کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔

  • This field is for validation purposes and should be left unchanged.