جان جوزف میٹکاف

جناب جان جوزف میٹکاف چارٹرڈ انشورر اور چارٹرڈانشورنس انسٹیٹیوٹ آف یو ۔کے کے فیلو ہیں ۔ آپ انشورنس انڈسٹریز میں وسیع تجربے کے حامل ہیں۔

1990میںسلطنت آ ف عمان اور اس کے بعدمتحدہ عرب امارات سے اپنے بین الاقوامی کیرئیر کا آغاز کرنے سے پہلے آپ نے  یو ۔کے میں انشورنس کمپنیوں اوربروکر ز اداروں میںمختلف عہدوں پرکام کیا ۔پھر1996 میںآپ نے الیانزگروپ میں شمولیت اختیار کی جہاں آپ الیانز لائف ایشورنس کمپنی اور الیانز انشورنس کمپنی ، مصر کے ایگزیکیٹو چیئرمین مقرر ہوئے ۔ اس سے قبل آپ  ایشیا۔پیسفک لائف کے ریجنل جنرل منیجر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔

2006سے آپ AKFEDمیں انشورنس کے سربراہ کی حیثیت سے کاروباری امور انجام دے رہے ہیںاورانشورنس میں AKFED   کی سرمایہ کاریوںکے منتظم نگراں ہیں جو افریقہ کے 7 ممالک ،پاکستان اور کرغستان میں 10 انشورنس آپریشنزپر مشتمل ہے۔

جناب میٹکالف جوبلی جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ،پاکستان(لسٹڈ)،جوبلی ہولڈنگزلمیٹڈ،کینیا(لسٹڈ)جوبلی انشورنس کمپنی آف کینیا،جوبلی لائف انشورنس کمپنی آف یوگنڈا،جوبلی انشورنس کمپنی آف تنزانیہ،جوبلی انشورنس کمپنی برونڈی،جوبلی انشورنس کمپنی آف ماریشس اور جوبلی کرغستان انشورنس کمپنی،کرغستان کے تقرریوں کے بورڈ میں شامل ہیں۔