Product Details

ضامن ایک خصوصی طور پر تیارکیا گیا پلان ہے جو گھریلو خواتین کوبچت کرنے اور فنڈ جمع کرنے میں مدد دیتا ہے جس کا مقصد ان کوبڑھاپے میں مالی تحفظ فراہم کرنااو ر حادثاتی موت کی صورت میں فیملی کو ما لی فائدہ پہنچانا ہے۔چونکہ آپ کی سرمایہ کاری کی ضروریات آپ کی طرح منفرد ہیں اس لیے یہ فنڈ آپ کو بااختیار بناتا ہے کہ آپ اپنی ضرورت اور اہلیت کے مطابق سرمایہ کاری کا انتخاب کرسکیں۔

مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

بروشر (انگریزی)بروشر (اردو)