UBL BETTERLIFE RETIREMENT PLAN
Product Details
ریٹائرمنٹ میں تحفظ کی بنیاد اس کی پیشگی پلاننگ ہے۔
UBL BetterLife Retirement Plan آپ کیلئے ایک خودمختار اورمالی فکر سے آزاد مستقبل کی ضمانت دیتاہے۔
ٰUBL BetterLife Retirement Plan ایک ایسا پلان ہے جو آپ کو بااختیار بناتا ہے اور جس کے ذریعے آپ کوریٹائرمنٹ کیلئے بچت کے ساتھ ساتھ لائف انشورنس کا تحفظ بھی حاصل ہوتا ہے۔اس پلان میں آپ کو یہ سہولت بھی ملتی ہے کہ آپ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی بچت کو باقاعدہ پنشن میں شامل کرلیں۔
مزید معلومات کیلئے اپنی قریبی یو بی ایل برانچ میں تشریف لائیے یا www.ubldirect.com پر لاگ آن کیجئے۔