SUNEHRA AGHAAZ
Product Details
ہر شخص اس تگ و دو میں لگا رہتا ہے کہ اپنی فیملی کو ایک معاشی طور پر محفوظ اورر خوشحال زندگی دے سکے۔اپنے پیاروں کو تمام ضروریات اورسہولتیں فراہم کرنے کیلئے نہایت دانشمندی سے بچت اور سرمایہ کاری کرنا سب سے اہم ہے۔آج کل کے زمانے میں سرمایہ کاری کے اکثر ذرائع خطرات سے پر نظر آتے ہیں۔البتہ ایک ایسے انشورنس پلان میں سرمایہ کاری کرنا جس میں بچت اور تحفظ ساتھ ساتھ ہوں ، یقینا سمجھداری کا فیصلہ ہے۔
Sunehra Aghaazسمٹ بینک اور جوبلی لائف انشورنس کی مشترکہ پراڈکٹ ہے جو آپ کو تحفظ کے ساتھ سرمایہ کاری پر منافع بھی دیتی ہے۔