Product Details

اگر آپ اتنے خوش قسمت ہیں کہ اتنی بچت کرسکتے ہیں جس سے سرمایہ کاری کرسکیں تو پھر بھی سوال یہاںاُ ٹھتا ہے کہ یہ سرمایہ کاری کہاں کی جائے  اور یہی واحد اور سب سے اہم فیصلہ ہے جو آپ کو کرنا ہے۔تیزی سے بدلتی ہوئی مالی صورت حال  میں آپ سوچیں گے کہ آپ کے پاس صرف دو ہی راستے ہیں یعنی  زیادہ اضافہ/ز یادہ خدشات اور کم اضافہ /کم خدشات کی پراڈکٹس، اور ان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے۔ لیکن جوبلی لائف انشورنس کےSecure Sarmaya Plan میں آپ یہ دونوں فوائد حاصل کرسکتے ہیں۔یہ پلان آپ کواپنی سرمایہ کاری کی حکمت عملی کو اپنی ضرورت کے مطابق بنانے کا موقع دیتا ہے۔وہ اس طرح کہ آپ اپنے فنڈ کو تیزی سے بڑھتے منافع اور ایک متوازن پورٹ فولیو میں تقسیم کرسکتے ہیں تاکہ آپ کے سرمایہ میں گھٹنے کے خدشات کم سے کم ہوں۔

مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

بروشر (انگریزی)بروشر (اردو)