Product Details

آپ کو بھی کبھی نہ کبھی کسی ایسی فیملی سے ملنے یا ان کے بارے میں سننے کا اتفاق ہوا ہوگا جن کا واحد کمانے والاشخص کسی حادثہ میں فوت ہوگیا یاشدید زخمی ہوگیا اور اس وجہ سے اس کی پوری فیملی کو انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ہماری  پرسنل ایکسیڈنٹ  انشورنس پالیسی حادثہ میں موت یا شدید زخمی ہونے کی صورت میں مالی معاوضہ فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ انشورنس حاصل کرنے والے فرد کوحادثے کے سبب معذوری ہوجانے پر بھی  مالی معاوضہ ادا کرتی ہے۔

مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

بروشر (انگریزی)بروشر (اردو)