Product Details

زندگی کے بارے میں اک بات یقینی طور پر کہی جاسکتی ہے کہ کچھ بھی یقینی نہیں ہے۔اگرچہ ہم ہمیشہ اچھے حالات کی امیدیں رکھتے ہیں لیکن  ہمیں برے حالات کیلئے بھی تیاری کرنی چاہئیے۔اس کیلئے ہمارا Secure Life Planبہترین مددگار ہے جوآپ کو ضرورت کے وقت مالی تحفظ فراہم کرتاہے۔ہمیں فخر ہے کہ ہمارا سیکیورلائف پلان مارکیٹ میں واحدانشورنس پلان ہے جس میں آپ کو اپنی ضروریات کے مطابق انشورنس کوریج کا انتخاب کرنے کی گنجائش موجود ہے۔اس پلان کے تحت نہ صرف خدانخواستہ آپ کو کچھ ہوجانے کی صورت میں آپ کی فیملی کو مالی تحفظ ملتا ہے بلکہ اسے ایک نہایت فائدہ مندانوسٹمنٹ پلان میں بھی تبدیل کیا جاسکتا ہے جو آپ کی مالی ضروریات پوری کرنے کے کام آئے۔ہم جانتے ہیں کہ زندگی کے بار ے میں کچھ بھی یقینی طور پر نہیں کہا جاسکتااور ا س میں مسلسل تبدیلیاں آتی رہتی ہیں۔ا سی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے یہ پلان تیار کیاہے کہ آپ کی ضروریات بھی بدلتی رہتی ہیں۔زندگی میں جب بھی آپ کو کسی مشکل کاسامنا ہو تو

Secure Life Planآپ کو اور آپ کے پیاروں کو تحفظ فراہم کرے گا۔

مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

بروشر (انگریزی)بروشر (اردو)