Product Details

ریٹائرمنٹ ایک ایسا مرحلہ ہے جس میں آپ اپنی خواہشات پوری کرنا چاہتے ہیں اور اپنے پیاروں کے ساتھ ایک پرسکون اور بے فکری کی زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ تاہم ایسا بھی ہوتا ہے کہ آمدنی کے کم ہونے اور اخراجات کے زیادہ ہونے کے باعث یہ وقت مالی پریشانی کا بھی پیش خیمہ ہو۔

جوبلی لائف کا Sahara Plan آپ کو ریٹائرمنٹ کے وقت میں پرلطف زندگی گزارنے کیلئے باسہولت بچت کا موقع دیتا ہے۔ Sahara Plan یونٹ سے جڑا خود مختاری فراہم کرنے والا پلان ہے جو آپ کو ریٹائرمنٹ کے وقت کیلئے مالی تحفظ فراہم کرتا ہے جس سے ریٹائرمنٹ کے بعد آپ کو باقاعدہ پنشن حاصل ہوتی رہتی ہے۔

مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

بروشر (انگریزی)