ROSHAN TAKMEEL
Product Details
ہم میں سے بہت سے لوگ اس بات پر غور نہیں کرتے کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعدا پنی ضروریات کس طرح پوری کریں گے اور وہ اس خیال کو ٹالتے رہتے ہیں۔لیکن سونیری بینک کے پوسٹ ریٹائرمنٹ انوسٹمنٹ پلان کے ذریعے آپ نہ صرف اپنا او ر اپنی فیملی کا مستقبل مستحکم بنا سکتے ہیں بلکہ غیر متوقع طور پرکسی بیماری یا مالی پریشانی پیش آجانے کی صورت میں بھی اپنے پیاروں کیلئے مالی تحفظ فراہم کرسکتے ہیں۔ سونیری بینک کا Roshan Takmeel Plan ، جوبلی لائف انشورنس کے اشتراک سے تیار کیا گیا ہے جوآپ اور آپ کے پیاروں کو محفوظ مستقبل کی ضمانت دیتا ہے۔
مزید تفصیلات کیلئے سونیری بینک کی قریبی شاخ سے رجوع کریں۔