Product Details

ریٹائرمنٹ کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے کہ آپ کی کوئی آمدنی ہی نہ ہو۔اگرآپ ایک بے فکر ریٹائرڈ زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو یہ پلان آپ کے لئے بہترین ہے۔Poonji  ایک ایسا پلان ہے جو خاص طورپر ریٹائرمنٹ کے وقت آپ کو فنڈ فراہم کرتا ہے۔آپ کی بچت سے جمع شدہ پونجی ریٹائرمنٹ پر آپ کا کام آتی ہے اور آپ صرف گزارا کرنے والی زندگی کی بجائے ایک خوش باش زندگی گزارتے ہیں۔

مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

بروشر (انگریزی)بروشر (اردو)