FlexiLife
Product Details
آپ کی فیملی آپ کا فخر بھی ہے اور آپ کی خوشی بھی او ر آپ ان کی زندگی کوپرسکون اور خوشگوار رکھنا چاہتے ہیں۔لیکن زندگی تو نام ہے غیر متوقع صورت حال اور خدشات کا ہے۔ بعض اوقات توبہترین طریقے سے بنائے گئے پلان بھی فیل ہوجاتے ہیں۔لہذٰا اپنی فیملی کو ایسے اچانک پیش آنے والے واقعات اور پریشانیوں سے بچانے کیلئے آپ کو ایسے انوسٹمنٹ پلان کی ضرورت ہے جو آپ کو لائف انشورنس کے ساتھ ساتھ بچت کی سہولت بھی فراہم کرسکے۔
ٖ Flexilife Planآپ کو اپنی فیملی کیلئے ایک محفوظ مستقبل کاذریعہ پیش کرتا ہے جس کے کئی فوائد اور کئی انداز ہیں جو آپ کی مختلف مالی ضروریات کو بخوبی پورا کرسکتے ہیں اور بناتے ہیں” آپ کا ہر پل محفوظ”
مزید تفصیلات کیلئے قریبی ایم سی بی کی شاخ پر تشریف لائیے یا لاگ آن کیجئے
www.mcb.com.pk