EduSmart
Product Details
آپ کو اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے منصوبہ بندی اور بچت کی اہمیت کا احساس ضرور ہوگا۔لیکن روزمر ہ کے اخراجات اور ضروریات آپ کو اس کی اجازت نہیں دیتے۔جوبلی لائف کے Edusmart پلان سے آپ کو آج کے لئے آنے والے کل کی قربانی دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔اس پلان کے ذریعے آپ اپنے بچوں کی آئندہ تعلیم کیلئے اپنے اخراجات میں کمی کرکے آج سے ہی بچت شروع کرسکتے ہیں۔جس طرح آپ کا بچہ چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا کر چلنا سیکھتا ہے، آپ بھی ایسے چھوٹے اقدامات سے اپنے بچے کے مستقبل کو سنوارسکتے ہیں۔