EduSmart Plus
Product Details
اللہ نے آپ کو کامیابی عطا کی ہے، اور اب آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محنت کا پھل آپ کے بچے کوملے اور اب وہ زندگی کے اگلے مرحلے میں قدم رکھے اور آپ اس کو پاکستان میں یا بیرون ملک اعلیٰ تعلیم دلوائیں۔Edusmart Plus کے ذریعے آپ اپنے اس خواب کو حقیقت کا روپ دے سکتے ہیں۔لائف انشورنس کے تحفظ کے ساتھ ساتھ Edusmart Plus میں آپ باقاعدہ بچت کرکے اپنے بچوں کو وہ تعلیم دلواسکتے ہیں جوان کا حق ہے۔