Product Details

کسی بھی فیملی ممبر کے بارے میں اچانک دل کی تکلیف کی خبر نہ صرف جذباتی بلکہ مالی پریشانی کا سبب ہوتی ہے کیونکہ ایسی بیماری کی تشخیص اور علاج کے اخراجات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔معاشرے میں جب افراطِ زر کی وجہ سے دوسری ضروریات کے ساتھ علاج معالجہ بھی مہنگا ہو تو دل کی بیماری کی صوررت میں فیملی ذہنی پریشانی اور مالی فکر مندی کا شکار ہوجاتی ہے۔پھر اگر اس بیماری کی تشخیص اور علاج میں کافی رقم خرچ ہوجائے تودیگر ضروریات کیلئے بھی مالی مشکلات پیش آنے لگتی ہیں۔اسی بناء پر جوبلی لائف انشورنس نے کارڈئیک سیونگز پلان متعارف کروایا ہے۔یہ ایک منفرد لائف انشورنس اینڈ سیونگز پلان ہے جو خاص طور پر ان افراد کیلئے تیار کیا گیا ہے جو بچت کے ذریعے اپنی فیملی کی مستقبل کی ضروریات اور آئندہ پیش آنے والی کسی غیر متوقع صورت حال کے لئے ان کوانشورنس کے ذریعے مالی تحفظ دینے کے خواہشمندہوں۔ ان فوائد کے علاوہ

Cardiac Savings Planآپ کو کارڈئیک فنانشل اسسٹنس کااضافی  فائدہ بھی دیتا ہے جس کے تحت دل کی بیماری کے علاج  کے اخراجات کیلئے کسٹمر ایک ملین روپے (۱۰ لاکھ روپے) تک کی رقم حاصل کرسکتا ہے۔کارڈئیک فنانشل اسسٹنس کا یہ فائدہ اس پلان کے ذریعے حاصل ہونے والے سیونگ اینڈ انشورنس کے تحفظ کے علاوہ ہے۔

مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

کارڈیک بروشرکارڈیک کتابچہکارڈیک FAQs