ایکسیڈینٹل ڈیتھ بینیفٹ (گولڈ):
Product Details
جوبلی ایکسیڈینٹل ڈیتھ بینیفٹ آپ کو اس بات کی سہولت دیتا ہے کہ آپ اپنا کور خد ترتیب دیں تاکہ آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کے خاندان کو مالی تحفظ اور سکون میسّر رہے وہ بھی بغیر کسی مالی پریشانی کے۔ حادثاتی موت کی صورت میں گولڈ پلان کے تحت آپ کے وارث کو 2,000,000روپے کا سم اشورڈ ادا کیا جائے گا۔
ہمارا معلوماتی سینٹر ملاحظہ کریں۔