صحت حفاظت
Product Details
ہماری آبادی کے غریب ترین طبقہ کے لئے بیماری یا ہسپتال میں داخل ہونا ایک روزی نہ کمانے کا نقصان نہیں ہے بلکہ اکثر قرضہ کے بوجھ کا سبب بھی ہوتا ہے جس سے نکلنا ممکن نہیں ہوتا۔اس کے لئے صحت حفاظت پلان کا شکریہ کہ اب ایسی صورت حال نہیں ہوگی۔ ہمارا صحت حفاظت پلان صحت سے متعلق ہر طرح کے فوائد پیش کرتا ہے مثلاً ہسپتال میں داخلہ، آئوٹ پیشنٹ کنسلٹیشن، میٹرنٹی اور نوزائیدہ بچوں کی صحت کے مسائل۔