مجھے ٹریول انشورن پلان Via Care سے کیا کیا فائدے حاصل ہوں گے؟
جوبلی لائف نے جوبلی جنرل کے ساتھ ایک خاص معاہدے پر دستخط کئے ہیںجس کے تحت جوبلی لائف سیفرون کے تمام کسٹمرز ایک فرد کے لئے ایک ہفتہ کے مفت ٹریول کوریج (اس پلان کے تحت آنے والے ممالک کے لئے )کے اہل ہیں ۔
Via Care ۔ ایک جامع ٹریول انشورنس پلان ہے جو پیش کرتا ہے:
- میڈیکل اور ہسپتال میں داخلے کیلئے USD 50,000 کی حد تک۔
- 24 گھنٹے طبی امداد اور بیرون ملک ہسپتالوں کے ساتھ براہ راست کلیم کا فیصلہ
- حادثاتی، موت اور مستقل معذوری کا احاطہ
- سفر میں کسی پریشانی کا معاملہ اور بہت کچھ۔