میں اپنا ٹریول انشورنس کس طرح استعمال کرسکتا ہوں؟
ہنگامی صورت حال میں (Emergency cases)
جوبلی جنرل نے ملک سے باہر اپنے کسٹمرز کو سہولت بہم پہنچانے کیلئے انٹرنیشنل اسسٹنس کمپنی ۔ اسپیشلٹی اسسٹنس سے اشتراک کیا ہے۔اگر انشورنس کیا گیا شخص خدانخواستہ مرنے کی حالت میں ہو یا حادثہ کی باعث ا س کے علاج کا خرچ $500 تک ہو، یااسے ہسپتال میں داخل کیا جائے تو اس صورت میں فوری طور پر اسپیشلٹی اسسٹنس سے رابطہ کریں۔ہم اسپیشلٹی اسسٹنس کی پیشگی منظوری کے بغیر کسی رقم کی ادائیگی کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
اگر آپ کو درج ذیل صورت حال میں مدد کی ضرورت ہو تو اسپیشلٹی اسسٹنس سے رابطہ کریں:
- ہنگامی بنیاد پر میڈیکل علاج
- ہنگامی بنیاد پر دانتوں کے مسئلے کا حل
- میڈیکل ٹرانسپورٹیشن
- دوسرے بیمہ شدہ افراد کی وطن واپسی
- متوفی کی باقیات کی وطن واپسی
- قریبی عزیز کی وفات کی وجہ سے قبل از وقت واپسی
- قریبی عزیز کا دورہ
دنیا بھر میں مدد اور اسپشیلٹی اسسٹنس کے لئے رابطہ کریں:
خصوصی معاونت فون (24گھنٹے) +44(0)20 7902 7405
لندن،برطانیہ فیکس (24گھنٹے) +44(0)20 7928 4748
ای میل: ( 24گھنٹے) assistance@specialty-group.com
امریکہ:
خصوصی معاونت فون: +1 215 489 3785
فلیڈیلفیا،یو ایس اے فیکس: +1 215 489 8525
افریقہ:
خصوصی معاونت فون: +27 10 209 8300
جوہانسبرگ،ساؤتھ افریقہ فیکس: +27 10 209 8405
ایشیا پیسیفک:
خصوصی معاونت فون: +662 645 3932
بینکاک، تھائی لینڈ فیکس: +662 645 3732