میں اپنے موبائل فون سے ایس ایم ایس کے ذریعے کس طرح معلومات حاصل کرسکتا ہوں؟

آپ اپنے رجسٹرڈ موبائل فون سے اپنی درکار معلومات کیلئے ایس ایم ایس کیجئے یا اپنی پالیسی سے متعلق فوری معلومات حاصل کرنے کیلئے درج ذیل QUERY CODES کا استعمال کیجئے:

  • CV برائے پالیسی کیش ویلیو
  • SCD برائے سیلز کی مشاورت کی تفصیلات
  • PRD برائے پریمئیم کی تفصیلات
  • FNP برائے فنڈ کی قیمت کی تفصیلات
  • PSD برائے پالیسی کی کیفیت اور تفصیلات
  • HLP برائے دستیاب فوری کوئیری کوڈ کی فہرست

ؒلکھئے JUBILEELIFE پھر جگہ چھوڑئیے اور کوئیری کوڈاور اپنا پالیسی نمبر لکھیں۔مثلا JUBILEELIFE CV 12345 اور 8554 پر ایس ایم ایس بھیج دیں اور مطلوبہ معلومات حاصل کریں۔