میں اپنا ٹریول پلان کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
پہلا قدم: Call (021) 111 111 554 پر کال کیجئے۔ اپنے جوبلی لائف کے نمائندے کو اپنی ٹریول انشورنس کی ضروریات کے بارے میں بتائیے۔ آپ کو اپنے سفر سے متعلق معلومات فراہم کرنا ہوں گی جیسے کہاں جارہے ہیں، کتنے عرصے کیلئے جارہے ہیں، سفر کی تاریخیں وغیرہ۔
دوسرا قدم: آپ کی درخواست پرکارروائی شروع کردی جائے گی اور ہمارا نمائندہ آپ کو بذریعہ ای میل فوری طور پر پالیسی بھیج دے گا یا اس کی ہارڈ کاپی دو سے تین کام کے دنوںمیں بھجوادی جائے گی۔