جوبلی لائف کے بارے میں
جوبلی لائف انشورنس کا نیا نام کا فی تحقیق کے بعد منتخب کیا گیا۔ لفظ “جوبلی” فنانشل سروسز مارکیٹ میں پہلے ہی سے مقبول ہے اور”خوشیوں”کا احساس دلاتا ہے جس کاہمارے کاروبار سے گہرا تعلق ہے۔ اس لئے ہم نے آپ کو مارکیٹ میں اپنے استحکام کا یقین دیا اور آپ کواپنے مالیاتی خوابوں کیلئے منصوبہ بندی کرنے اور ان کوحقیقت کا روپ دینے میں مدد کا عہد کیا تاکہ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ہمیشہ خوشیاں ملیں۔عالمی برانڈ کے ساتھ ہم آپ کو عالمی معیار کی خدمات اور آپ کی مالی ضروریات کا بہترین معیاری حل پیش کریں گے۔
Vision
لوگوں کو غیر متوقع صورت حال میں مدد فراہم کرنا۔
Mission
اپنے کسٹمرز کے مستقبل کو محفوظ بنانے کا حل پیش کرنا۔
Core VALUES
ٹیم ورک،دیانتداری،اعلیٰ کارکردگی، جستجو اور لگن۔