مالی منصوبہ بندی
ہم سب اپنے اور اپنے پیاروں کیلئے بہترین چیزوں کے حصول کی خواہش رکھتے ہیں، چاہے وہ ایک خوبصورت گھر ہو، ایک عالی شان گاڑی ہو، بچوں کیلئے اعلیٰ معیاری تعلیم ہو یا ان کے لئے ایک خوبصورت اور شاندار شادی جس کا خواب ہر ماں باپ سجاتے ہیں۔
جوبلی لائف کے فنا نشل کیلکولیٹر کے ذریعے آپ سمجھداری سے اپنے مالی معاملات کی منصوبہ بندی کرکے اپنے تمام خوابوں کی تعبیر حاصل کرسکتے ہیں۔
آپ کی مخصوص مالی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پلان فائنڈر آپ کو موجودہ پلان کا عمومی جائزہ فراہم کرتا ہے۔