آدائیگی کے طریقے
۱۔ جوبلی لائف کی برانچ یا ہیڈ آفس میں پیمنٹ کی ادائیگی کریں
ہمارے برانچز اور ہیڈ آفس میں کیش یا چیک پیر تا جمعہ صبح ۹ تا شام ۵ بجے تک قبول کیے جاتے ہیں۔
ٌ* چیک لازمی طور پر جوبلی لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے نام پر ہونی چاہیے۔ برائے مہربانی ہماری معلومات کے لئے چیک کی پشت پر اپنا نام ، پالیسی نمبر اور موبائل نمبر لکھیں۔
اگر آپ کا اکاؤنٹ آپ کے بینک سے بند ہو گیا ہو توآپ سے گزارش ہے کہ اپنے چیک کے ساتھ اُس بینک اکاؤنٹ کی بندش کا خط جمع کرائیں(یہ سہولت صرف ہمارے انفرادی زندگی کے صارف کے لئے ہے)۔
*تجدید کے لئے کیش، بحالی یا ٹاپ اپ پیمنٹس PKR 50,000 نقد تک قبول کی جائے گی (یہ سہولت صرف ہمارے انفرادی زندگی کے صارف کے لئے ہے)۔
۲۔ پریمئیم آن لائن ادا کریں۔
اب آپ اپنے پریمئیم کی ادائیگی ای-ٹرانسفر کی سہولت کے ذریعے کرسکتے ہیں جو کہ آن لائن پالیسی پارٹل میں لاگ اِن ہونے پر دستیاب ہے۔ آن لائن پیمنٹ لیف لیٹ ملاحظہ کریں۔
۳۔ ای-پے
یہ سہولت خاص طور پر ہمارے بین الاقوامی صارفوں کے لئے پاکستان سے باہر رہتے ہوئے تجدید کی رقم ادائیگی کرنے کے لئے ہے۔ (بین الاقوامی صارف) تفصیل ملاحظہ کریں