کمپنی پروفائل
جوبلی لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ،کمپنیز آرڈیننس1984کے تحت ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی کے حیثیت سے9جون1995کو پاکستان میں وجود میں آئی۔اس کے حصص کی کراچی اسٹاک ایکسچینج میں خریدوفروخت ہوتی ہے۔کمپنی نے اپنے کاروبار کا آغاز20جون 1996کو کیا۔
اس کے رجسٹرڈ اور صدر دفتر کے ایڈریسز 26-D ، تیسری منزل، کشمیر پلازہ، جناح ایونیو، بلیو ایریا، اسلام آباد اور جوبلی لائف انشورنس بلڈنگ 74/1-A، لالہ زار، ایم ٹی خان روڈ، کراچی میں بالترتیب واقع ہیں۔
کمپنی عدم کاروباری شرکت کی بنیاد پر زندگی کا بیمہ کا کاروبار کرنے میں مصروف عمل ہے۔ انشورنس آرڈیننس 2000کے ضروریات کے تحت کمپنی نے حصص داران کا فنڈ قائم کیا ہے اور اپنے لائف انشورنس کے کاروبارکو مختلف حصوں میں تقسیم کیا ہے اور ہر حصے کیلئے مخصوص فنڈمقرر کردیا ہے جوکہ درج ذیل ہی:
- انفرادی لائف یونٹ لنکڈ
- روایتی کاروبار
- ایکسیڈنٹ اور ہیلتھ
- اوور سیز گروپ لائف اور ہیلتھ بزنس
- تکافل آپریشنز
جوبلی لائف کومعروف کمپنی JCR-VIS کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے ’’استحکام‘‘ کے لحاظ سے انشوررفنانشل اسٹرینتھ (آئی ایف ایس) میں+ AA (ڈبل اے پلس) کی ریٹنگ کا درجہ دیا گیا ہے۔
کمپنی، آغاخان فنڈ برائے معاشی ترقی،ایس ای، سوئٹزرلینڈ کا ایک ذیلی ادارہ ہے۔
وژن اسٹیٹمنٹ
لوگوں کو غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے کے قابل بنانا
مشن اسٹیٹمنٹ
ایسی سہولیات کی فراہمی جو صارف کے مستقبل کی حفاظت کی فراہمی کو یقینی بنائے۔
بنیادی اقدار
ٹیم ورک،دیانت، سربلندی،جزبہ
کمپنی کا اسٹیٹس
جو بلی لا ئف ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے جس کے حصص کی خر ید و فروخت پا کستا ن اسٹاک ایکسچینج میں ہو تی ہیں۔(ww.psx.com.pk)
کمپنی کا رجسٹریشن نمبر
جوبلی لائف انشورنس کا رجسٹریشن نمبر: CUIN # 0035121
کمپنی کا قومی ٹیکس نمبر
جوبلی لائف انشورنس کا قومی ٹیکس نمبر ہی: 0660564-8
کمپنی کا رجسٹرڈ افس اور ہیڈ افس کا پتہ
جوبلی لائف انشورنس کے رجسٹرڈ افس کا پتہ:
26-D، تیسری منزل، کشمیر پلازہ، جناح ایوینیو، بلیو ایریا، اسلام اباد
فون: 6ـ206930(51)(092)
فیکس: 2825372(51)(092)
جوبلی لائف انشورنس کے ہیڈ آفس کا پتہ:
جوبلی لائف انشورنس بلڈنگ، 74/1-A لالہ زار، ایم ٹی خان روڈ، کراچی
فون: 35205095 (21) (092)
فیکس: 35610959 (21) (092)
برانچ نیٹ ورک
جو بلی لا ئف کے بر انچ نیٹ ورک کے با رے میں جا ننے کے لئے یہاں کلک کر یں۔
ای میل ایڈریس
ای میل : info@jubileelife.com
مشترکہ کمپنیاں
- آغا خان ایجنسی برائے مائکرو فنانس
- آغا خان ایجوکیشن سروسز پاکستان
- آغا خان فنڈ برائے اکنامک ڈویلپمنٹ ایس اے سوئٹزر لینڈ
- آغا خان ہیلتھ سروسز پاکستان
- آغا خان رُورل سپورٹ پروگرام
- آغاخان یونیورسٹی اسپتال
- اٹلس پاور لمیٹڈ
- سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ
- فرسٹ مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ
- فرسٹ مائیکرو فنانس بینک۔ تاجکستان
- حبیب بینک لمیٹڈ
- آئی سی آئی پاکستان لمیٹڈ
- انڈسٹریل پروموشن سروسز (پاکستان) لمیٹڈ
- انٹرنیشنل انڈسٹریز لمیٹڈ
- انٹرنیشنل اسٹیل لمیٹڈ
- آئی ٹی مائنڈز لمیٹڈ
- جوبلی جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ
- جوبلی ہولڈنگ لمیٹڈ کینیا
- جوبلی انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ یوگینڈا
- CJSCجوبلی کرغستان انشورنس کمپنی
- جوبلی لائف انشورنس کمپنی آف تنزانیہ لمیٹڈ
- جوبلی لائف انشورنس کمپنی آف یوگینڈا لمیٹڈ
- CJSCکرغز انویسٹمنٹ اینڈ کریڈٹ بینک
- این بی پی فُلرٹن ایسٹ مینجمنٹ لمیٹڈ
- پاکستان کیبلز لمیٹڈ
- رُورل سپورٹ پروگرام نیٹ ورک
- دی جوبلی انشورنس کمپنی آف بُرونڈی
- دی جوبلی انشورنس کمپنی آف کینیا لمیٹڈ
- دی جوبلی انشورنس کمپنی آف ماریشس لمیٹڈ
- دی جوبلی انشورنس کمپنی آف تنزانیہ لمیٹڈ
- ٹورزم پروموشن سروسز (پاکستان) لمیٹڈ