سرمایہ کار کی معلومات
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جوبلی لائف کے شیئرز کی تجارت ‘JLICL’ کی علامت سے ہوتی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ کی ویب سائٹ www.psx.com.pk ہے۔
شیئر رجسٹرار کا نا م اور پتہ
سینٹرل ڈپوزٹری کمپنی آف پا کستان لمیٹڈ
سی ڈی سی ہائوس،99-۔بی،بلاک ۔بی،ایس ایم سی ایچ ایس،مین شاہراہ فیصل، کراچی 74400-، پا کستا ن
ٹیلی فون:500-111-111 (021) (0092)
ای میل:info@cdcpak.com
ویب سائٹ:www.cdcpakistan.com
بینک مینڈیٹ فارم
بینک مینڈیٹ فارم دیکھنے کے لئے یہاں کلِک کریں
کمپنی کے فری فلوٹ شیئرز
جوبلی لائف کے فری فلوٹ شیئرز دیکھنے کے لئے یہاں کلِک کریں
کمپنی کی ریٹنگ
جوبلی لائف انشورنس کو معروف کمپنی JCR-VIS کریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ کے جانب سے “استحکام”کے لحاظ سے “AA+” (ڈبل اے پلس) کی ریٹنگ کا درجہ دیا گیاہے۔