یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ
یونائیٹڈ بینک کا شمار پاکستان کے پرائیویٹ سیکٹر کے صفِ اول کے بینکوں میں ہوتا ہے جس کی ملک میں 1,300شاخیں ہیں اورایک ٹریلین (پاکستانی) روپے سے زیادہ کے اثاثے موجود ہیں۔
یو بی ایل نے جوبلی لائف انشورنس کے اشتراک سے اپنے کسٹمرز کے لئے خصوصی پراڈکٹس تیار کی ہیں جو ان کوتحفظ، بچت اور سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتی ہیں۔

UBL BetterLife Marriage Plan
ہر ماں باپ کے لئے اپنی اولاد کی شادی ایک اہم اورخاص موقع ہوتا ہے۔اسی لئے وہ اس کو زیادہ سے زیادہ خوبصورت اور یادگار بنانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔
UBL BetterLife Marriage Planاس کیلئے ایک جامع پلان پیش کرتا ہے جس میں آپ دانشمندی کے ساتھ بچت کرتے ہیں اور اپنے بچوں کو ان کے خواب کی حسین تعبیر دے سکتے ہیں جو وہ کبھی نہیں بھلاسکتے۔
مزید معلومات کیلئے اپنی قریبی یو بی ایل برانچ میں تشریف لائیے یا www.ubldirect.com پر لاگ آن کیجئے۔
مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

UBL BETTERLIFE RETIREMENT PLAN
ریٹائرمنٹ میں تحفظ کی بنیاد اس کی پیشگی پلاننگ ہے۔
UBL BetterLife Retirement Plan آپ کیلئے ایک خودمختار اورمالی فکر سے آزاد مستقبل کی ضمانت دیتاہے۔
ٰUBL BetterLife Retirement Plan ایک ایسا پلان ہے جو آپ کو بااختیار بناتا ہے اور جس کے ذریعے آپ کوریٹائرمنٹ کیلئے بچت کے ساتھ ساتھ لائف انشورنس کا تحفظ بھی حاصل ہوتا ہے۔اس پلان میں آپ کو یہ سہولت بھی ملتی ہے کہ آپ ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی بچت کو باقاعدہ پنشن میں شامل کرلیں۔
مزید معلومات کیلئے اپنی قریبی یو بی ایل برانچ میں تشریف لائیے یا www.ubldirect.com پر لاگ آن کیجئے۔
مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

UBL BETTERLIFE CHILDREN EDUCATION PLAN
آج کے ترقی یافتہ دور میں اچھی تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔
والدین کی حیثیت سے یقیناآپ بھی اپنے بچوں کو اچھی سے اچھی تعلیم دلانا چاہتے ہیں تاکہ وہ ایک کامیاب اور خوشحال زندگی گزارسکیں۔ لیکن دن بہ دن بڑھتے ہوئے تعلیمی اخراجات کی وجہ سے یہ ضروری ہے کہ آپ اپنے بچوں کے مستقبل کیلئے آج ہی سے پلاننگ کریں۔
UBL BetterLife Children Education Planآپ کے بچوں کے مستقبل کی تعلیمی ضروریات کیلئے ایک ٹھوس مالی بنیاد رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
اس میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی بچت کی رقم میں اضافہ ہوتارہتا ہے اور آپ کے بچے بے فکری سے اپنا تعلیمی سفر جاری رکھ سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات کیلئے قریبی یوبی ایل شاخ پر تشریف لائیے یا لاگ آن کیجئے www.ubldirect.com
مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

UBL BETTERLIFE SAVING PLAN
آپ کی فیملی آپ میں محنت اور جدوجہد کا جوش و جذبہ پیدا کرتی ہے جس کے ذریعے پیسہ کما کرآپ ان کو تحفظ اور خوشی دیتے ہیں۔آپ ان کو ہر طرح کی خوشی دینے کے ساتھ ساتھ اگر آپ ایک مضبوط مالی پلاننگ کا تحفہ بھی دیں تو یہ آپ کے اہداف کے حصول کیلئے آسان ہوجائیگا۔
UBL BetterLife Saving Planآپ کوآج ایک باقاعدہ رقم بچانے میں مدد دیتا ہے جو آپ کی کل کی مالی ضروریات میں کام آسکے اور اس کے ساتھ ہی آپ کو لائف انشورنس کاتحفظ بھی فراہم کرتاہے۔
مزید تفصیلات کیلئے قریبی یوبی ایل شاخ پر تشریف لائیے یا لاگ آن کیجئے
www.ubldirect.com