فیصل بینک لمیٹڈ
فیصل بینک لمیٹڈ(FBL)پاکستان کے پرائیویٹ سیکٹر میں بڑے بینکوں میں سے ایک ہے جس کی ملک بھر میں 220سے زائدشاخیں ہیں اور 250بلین (پاکستانی) روپے سے زیادہ کے مشترکہ کاروبای اثاثے ہیں۔ فیصل بینک اپنے کسٹمرز کو بہترین خدمات اور وسیع پراڈکٹ رینج پیش کرنے میں کوشاں ہے۔فیصل بینک لمیٹڈ ، جوبلی لائف انشورنس کے اشتراک سے خصوصی طور پر تیارکی گئی پروڈکٹس پیش کرتا ہے جن کے ذریعے فیصل بینک کے کسٹمرز کو تحفظ، بچت اور سرمایہ کاری کی سہولتیں حاصل ہوتی ہیں۔