سونیری بینک
سونیری بینک کی پاکستان بھر میں 117شاخیں ہیں اور یہ بینک جوبلی لائف انشورنس کے اشتراک سے خصوصی طور پر تشکیل دی گئی لائف انشورنس کی پراڈکٹس پیش کرتا ہے۔یہ پراڈکٹس سونیری بینک کے کسٹمرز کو تحفظ ، بچت اور انوسٹمنٹ کی سہولتیں فراہم کرتی ہیں۔