سمٹ بینک لمیٹڈ

سمٹ بینک پاکستان میں ایک تیزی سے ابھرتا ہوا بینک ہے جس نے بہت کم وقت میں ملک بھر میں 194شاخوں کا جال پھیلادیا ہے۔

سمٹ بینک اور جوبلی لائف انشورنس نے مل کر بینک کے کسٹمرز کیلئے بچت اور ریٹائرمنٹ پلانز تشکیل دیے ہیں جو ایک خوشحال مستقبل کیلئے سرمایہ کاری کے خواہشمند افراد کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے

SUNEHRA AGHAAZ

ہر شخص اس تگ و دو میں لگا رہتا ہے کہ اپنی فیملی کو ایک معاشی طور پر محفوظ اورر خوشحال زندگی دے سکے۔اپنے پیاروں کو تمام ضروریات اورسہولتیں فراہم کرنے کیلئے نہایت دانشمندی سے بچت اور سرمایہ کاری کرنا سب سے اہم ہے۔آج کل کے زمانے میں سرمایہ کاری کے اکثر ذرائع خطرات سے پر نظر آتے ہیں۔البتہ ایک ایسے انشورنس پلان میں سرمایہ کاری کرنا جس میں بچت اور تحفظ ساتھ ساتھ ہوں ، یقینا سمجھداری کا فیصلہ ہے۔

Sunehra Aghaazسمٹ بینک اور جوبلی لائف انشورنس کی مشترکہ پراڈکٹ ہے جو آپ کو تحفظ کے ساتھ سرمایہ کاری پر منافع بھی دیتی ہے۔

مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

بروشر (انگریزی)بروشر (اردو)

SUHANA KAL

اس وقت جب آپ کیلئے پیسہ کمانا کوئی مسئلہ نہ ہو ،آپ کی زندگی پرسکون اور آرام دہ ہوتی ہے لیکن سوچئے کہ اس وقت کیا ہوگا جب آپ آمدنی کے حصول کیلئے کوئی کام نہ کررہے ہوں گے؟کیا آپ نے ریٹائرمنٹ کے بعد کی ضروریات کیلئے کچھ بچت کی ہے؟

آئیے ، اس کی فکرسمٹ بینک پر چھوڑیں اورر اپنی ریٹائرمنٹ کی زندگی میں اپنی ضروریات اور خواہشات کی تکمیل کرکے پر سکون وقت گزاریں۔ Suhana Kal Plan بچت اور تحفظ کے امتزاج کا بہترین پلان ہے جو آپ کو آج کی اور کل کی فکروں سے آزاد رکھتا ہے۔

مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

بروشر (انگریزی)بروشر (اردو)

ہمارے انشورنس ماہرین سے رابطہ کریں۔

پلانز کو حتمی شکل دینے سے پہلے یا ہماری سروسز کے بارے میں معلومات کے لئے ہمارے انشورنس ماہرین سے رابطہ کریں۔ ہمارا عملہ آپ کی رہنمائی کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔

  • This field is for validation purposes and should be left unchanged.