ایم سی بی بینک لمیٹڈ

ایم سی بی بینک لمیٹڈ کا شمار پاکستان کے صفِ اوّل کے بینکوں میں ہوتا ہے جس کے کسٹمرز کی تعداد 4ملین سے زیادہ ہے اور اس کی ملک بھر میں 1,026شاخوں کا نیٹ ورک موجود ہے۔اتنے وسیع نیٹ ورک اور ابھرتے ہوئے بینک اشورنس پروڈکٹس کے ذریعے ، ایم سی بی بینک ایشورنس اور جوبلی لائف انشورنس ،ایم سی بی کے کسٹمرز کو انوسٹمنٹ کے ساتھ لائف انشورنس کی سہولت بھی فراہم کررہے ہیں تاکہ رہے” آپ کا ہر پل محفوظ”۔

LifePartner

زندگی میں کچھ چیزیں اتنی اہم ہوتی ہیں کہ جن کیلئے پلاننگ کرنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔وہ چاہے آپ کے جیون ساتھی سے متعلق ہوں یا آپ کے کاروبار سے متعلق،آپ کو اپنے زیر کفالت افراد اور اپنے کاروبار کو مالی تحفط دینا آپ کی ذمہ داری ہے۔Life Partner ایک ایسا پلان ہے جو ایک پروگرام کے تحت آپ کے دونوں لائف پارٹنرز کو مالی تحفظ فراہم کرتا ہے۔Life Partner Plan آپ کے پیاروں اور آپ کے کاروبار دونوں کواس وقت بھی مالی تحفظ دیتا ہے جب آپ ان کے ساتھ موجود نہ ہوں۔آئیے ہم بنائیں “آپ کا ہرپل محفوظ”

مزید تفصیلات کیلئے قریبی ایم سی بی کی شاخ پر تشریف لائیے یا لاگ آن کیجئے
www.mcb.com.pk

مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

بروشر (انگریزی)بروشر (اردو)

FlexiLife

آپ کی فیملی آپ کا فخر بھی ہے اور آپ کی خوشی بھی او ر آپ ان کی زندگی کوپرسکون اور خوشگوار رکھنا چاہتے ہیں۔لیکن زندگی تو نام ہے غیر متوقع صورت حال اور خدشات کا ہے۔ بعض اوقات توبہترین طریقے سے بنائے گئے پلان بھی فیل ہوجاتے ہیں۔لہذٰا اپنی فیملی کو ایسے اچانک پیش آنے والے واقعات اور پریشانیوں سے بچانے کیلئے آپ کو ایسے انوسٹمنٹ پلان کی ضرورت ہے جو آپ کو لائف انشورنس کے ساتھ ساتھ بچت کی سہولت بھی فراہم کرسکے۔

ٖ Flexilife Planآپ کو اپنی فیملی کیلئے ایک محفوظ مستقبل کاذریعہ پیش کرتا ہے جس کے کئی فوائد اور کئی انداز ہیں جو آپ کی مختلف مالی ضروریات کو بخوبی پورا کرسکتے ہیں اور بناتے ہیں” آپ کا ہر پل محفوظ”

مزید تفصیلات کیلئے قریبی ایم سی بی کی شاخ پر تشریف لائیے یا لاگ آن کیجئے
www.mcb.com.pk

مزید معلومات تک رسائی کیلئے۔

بروشر (انگریزی)بروشر (اردو)

ہمارے انشورنس ماہرین سے رابطہ کریں۔

پلانز کو حتمی شکل دینے سے پہلے یا ہماری سروسز کے بارے میں معلومات کے لئے ہمارے انشورنس ماہرین سے رابطہ کریں۔ ہمارا عملہ آپ کی رہنمائی کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔

  • This field is for validation purposes and should be left unchanged.