اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک (پاکستان) لمیٹڈ، پاکستان میں سب سے پرانا اور سب سے بڑا بین الاقوامی بینک ہے۔یہ پہلا بین الاقوامی بینک ہے جسے اسلامی بینکنگ کا لائسنس جاری کیا گیا اورپہلی اسلامی بینکنگ کی شاخ کھولنے کا اعزاز حاصل ہوا۔جوبلی انشورنس نے 2003میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے ساتھ بینک ایشورنس کا آغاز کیا جو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے کسٹمرز کو خصوصی لائف انشورنس اور سیونگ کے ذرائع فراہم کرتا ہے۔