پلان برائے خوا تین
خانہ دار اور گھریلو خواتین ہونے کے ناطے عورتیں اپنی فیملی کے افراد کی دیکھ بھال میں اس قدر الجھی رہتی ہیں کہ وہ اپنے بارے میں سوچتی ہی نہیں اور نہ ہی معاشی مستقبل کیلئے منصوبہ بندی کرتی ہیں۔جوبلی لائف میں ہم خواتین کی خاص معاشی ضروررتوں کو خصوصاََ مدنظر رکھتے ہیں اور ان خیال رکھنے والوں کا بہتر خیال رکھتے ہیں۔