میرج پلا ن
والدین کے لئے اس سے بڑی کوئی خوشی نہیں کہ ان کے بچوں کی شادی دھوم دھام سے ہوجائے۔چاہے وہ بیٹے کیلئے دلہن لانے کا معاملہ ہو یا پیاری بیٹی کو اپنے شوہر کے ساتھ ایک خوشگوار زندگی کا آغاز کرنا ہو۔لیکن بچوں کی خواہش کے مطابق ان کی شادی کا انتظام کرنے کیلئے نہایت سمجھداری سے مالی منصوبہ بندی کرنے کی ضرورت ہے۔جوبلی لائف انشورنس آپ کی اس مشکل کو آسان بناسکتی ہے۔